جمعہ, 25 اپریل , 2025

چوہدری الیاس کے خلاف دائر ریفرنس واپس لینے کا فیصلہ

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

چوہدری الیاس کے خلاف دائر ریفرنس واپس لینے کا فیصلہ۔

مسلم لیگ (ق) نے اپنے رکن قومی اسمبلی کے خلاف دائر ریفرنس واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

latest urdu news

ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ق کی قیادت نے ریفرنس واپس لینے کے لئے اسپیکر کو خط لکھا ہے۔

مسلم لیگ ق کی طرف سے محمد الیاس چوہدری کے خلاف اسپیکر کو ریفرنس بھیجا گیا تھا، ریفرنس میں کہا گیا تھا کہ رکن قومی اسمبلی نے بجٹ سیشن کے دوران پارٹی ہدایات کی خلاف ورزی کی ہے۔

الیاس چوہدری قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 62 گجرات سے منتخب ہوئے تھے۔

دوسری جانب ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر گجرات بلال زبیر نے شہر کے مختلف علاقوں میں فروٹ و سبزی فروشوں اور کریانہ اسٹورز کا دورہ کیا اور اشیاء خوردونوش کی قیمتوں کا جائزہ لیا۔

گراں فروشی کے مرتکب 9 دکانداروں پر بھاری جرمانے عائد کرتے ہوئے ان کے خلاف مقدمات درج کر کے گرفتاریاں بھی عمل میں لائی گئیں۔

News Alert Urdu

شیئر کریں:
frontpage hit counter