اشتہاری اور اقدام قتل کے ملزمان گرفتار

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرائے عالمگیر میں پولیس نے ایک اہم کارروائی کرتے ہوئے اشتہاری اور اقدام قتل کے مقدمات میں مطلوب دو مرکزی ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔

ڈی ایس پی سرائے عالمگیر ڈاکٹر ممتاز احمد مکین کی نگرانی میں ایس ایچ او وقاص الرحمٰن اور اے ایس آئی عثمان اللہ بٹ نے ٹیم کے ہمراہ علی احمد صدیقی کو کراچی سے گرفتار کیا، جو اشتہاری تھا۔ دوسری کارروائی میں اقدام قتل میں مطلوب شہباز احمد عرف مانی کو دندی نظام سے گرفتار کر کے اس کے قبضے سے 30 بور پسٹل بھی برآمد کیا گیا۔

latest urdu news

یاد رہے کہ سرائے عالمگیر پولیس اس سے قبل بھی متعدد خطرناک ملزمان کو گرفتار کر کے کامیابیاں حاصل کر چکی ہے۔

شیئر کریں:

ہمیں فالو کریں

frontpage hit counter