240
گجرات میں قتل کی سر عام واردات، پسند کی شادی کرنے والا کنجاہ کا نوجوان سسر کے ہاتھوں قتل، مقتول کو بیوی کے سامنے رکشہ میں جاتے ہوئے گولیوں کا نشانہ بنا ڈالا گیا، تفصیلات کے مطابق قتل کی واردات،کنجاہ کے علاقہ ماجرہ میں پیش آئی جہاں ملزم شاہد منظور نےرکشہ میں سوار اسامہ کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا، پولیس کے مطابق اسامہ نے ملزم کی بیٹی سے پسند کی شادی کی تھی، مقتول کی بیوی حبیبہ بھی رکشہ میں سوار تھی ،فائرنگ کے بعد ملزم موقع سے فرار ہو گیا
گجرات میں خاندانی دشمنی اور مالی تنازع نے ایک اور گھر اجاڑ دیا، جہاں بھتیجے نے پیسوں کی خاطر اپنی بھابھی کو قتل کر دیا اور بعد ازاں گرفتار بھی ہو گیا۔