بارودی مواد دھماکہ، 8 اہلکار جان کی بازی ہار گئے

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

بلوچستان، ضلع قلات میں سڑک کنارے نصب بارودی مواد کے دھماکے کے نتیجے میں 8 اہلکار جاں بحق ہوگئے۔

بلوچستان کے ضلع قلات کے علاقے تخت جوہان میں سڑک کنارے نصب بارودی مواد کا دھماکا ہوا ہے۔

latest urdu news

ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ سڑک کنارے نصب بارودی مواد کا دھماکا قانون نافذ کرنے والے ادارے کی گاڑی کے گزرتے وقت ہوا۔

ضلعی انتظامیہ کے مطابق قلات دھماکے میں قانون نافذ کرنے والے ادارے کے 8 اہلکارشدید زخمی ہوئے ہیں۔

واقعہ کے حوالے سے مزید معلومات اکھٹی کی جارہی ہیں اور تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

News Alert Urdu

شیئر کریں:
frontpage hit counter