گھریلو ناچاقی پر شوہر کے ہاتھوں بیوی قتل

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

 

latest urdu news

وزیرآباد کے نواحی علاقہ ہینکہ چیمہ میں گھریلو ناچاکی پر شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا۔

مقتولہ 6 بچوں کی ماں تھی ، ذرائع کے مطابق ملزم اشرف نے کچھ روز پہلے ایک مقامی شخص پر فائرنگ کی جس پر میاں بیوی کے درمیان بحث ہوئی۔

شوہر نے بیوی کے زخمی ہونے پر اپنے ہی خلاف شکایت درج کروا دی

ملزم نے گزشتہ روز فائرنگ کر کے اپنی بیوی شازیہ کو زخمی کر دیا جیسے ہسپتال منتقل کیا لیکن وہ جانبر نہ ہو سکی ، پولیس تھانہ گھکڑ نے ملزم کو گرفتار کر لیا اور لاش تحویل میں لے کر پوسٹمارٹم کیلئے وزیرآباد ہسپتال منتقل کر دی۔

شیئر کریں:

ہمیں فالو کریں

frontpage hit counter