جمعہ, 25 اپریل , 2025

پولیس موبائل کے قریب دھماکہ، 2 اہلکار شہید

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

پولیس موبائل کے قریب ہونے والے دھماکے میں 2 اہلکار شہید ہو گئے۔

کوئٹہ، کچلاک میں پولیس موبائل کے قریب ہونے والے دھماکے میں 2 اہلکار شہید ہو گئے۔

latest urdu news

پولیس کے مطابق گاڑی کے قریب دھماکے میں 2 اہلکار شدید زخمی ہوگئے، زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جا رہا تھا کہ دونوں اہلکار راستے میں ہی جان کی بازی ہار گئے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ دھماکے کے بعد پولیس وین مکمل طور پر تباہ ہو گئی۔

پولیس موبائل کے قریب ہونے والے دھماکے کے بعد پولیس کی گاڑی مکمل طور پر تباہ ہو گئی۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کے بعد پولیس اور بم ڈسپوزل اسکواڈ کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی ہیں اور اس معاملے میں شواہد اکٹھے کیے جا رہے ہیں۔

News Alert Urdu

شیئر کریں:
frontpage hit counter