بلوچستان میں دھماکہ ، 5 افراد جاں بحق

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

مچ،بلوچستان کے ضلع کچھی کے علاقے مچ میں سڑک کنارے گاڑی کے قریب دھما کے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں ۔

latest urdu news

سرکاری ذرائع کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں گاڑی میں سوار 5 افراد جان کی بازی ہار گئے اور 6 زخمی ہوئے ۔

نجی نیوز چینل کے مطابق جاں بحق افراد کی لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔

افسوناک واقعے کے بعد قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی جانب سے علاقے کو گھیرے میں لے لیاگیا ہے ،دھماکے کی نوعیت کے بارے میں فوری طور پر پتہ نہیں چل سکا ۔

شیئر کریں:
frontpage hit counter