لاہور کے قریب سکیورٹی فورسز نے بھارتی ڈرون مار گرایا

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

 سکیورٹی فورسز نے لاہور کے نواحی علاقے مناواں میں داخل ہونے والا بھارتی ڈرون مار گرایا۔

latest urdu news

پولیس ذرائع کے مطابق، پاکستانی حدود میں بھارتی ڈرون کی نقل و حرکت دیکھی گئی جس پر سکیورٹی فورسز نے فوری کارروائی کرتے ہوئے اسے نشانہ بنایا۔ ابتدائی تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ ڈرون سرویلنس کے لیے استعمال ہو رہا تھا اور اس میں بارود موجود نہیں تھا۔

راولپنڈی میں 3 بھارتی ڈرونز تباہ ، 1 شخص زخمی

ذرائع کا کہنا ہے کہ حساس اداروں نے ڈرون کو اپنی تحویل میں لے کر مزید تحقیقات شروع کر دی ہیں تاکہ اس کی پرواز کے مقاصد اور راستے کا تعین کیا جا سکے۔

شیئر کریں:

ہمیں فالو کریں

frontpage hit counter