ٹرمپ کے مقابلے میں ایران کی باتوں پر زیادہ یقین ہے:سابق سی آئی اے

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

 سی آئی اے کے سابق سربراہ جان برینن نے کہا ہے کہ وہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مقابلے میں ایران کی باتوں پر زیادہ یقین رکھتے ہیں۔

latest urdu news

غیر ملکی میڈیا کے مطابق برینن نے کہا کہ حقائق بار بار سامنے آنے کے باوجود صدر ٹرمپ انہیں تسلیم کرنے کو تیار نہیں اور اپنی تخلیق کردہ ناکامی سے نکلنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

سابق سی آئی اے سربراہ نے مزید کہا کہ صدر ٹرمپ کا یہ مؤقف کہ ایران مذاکرات کے لیے سگنل دے رہا ہے یا امریکی شرائط پر بات چیت کرنا چاہتا ہے، درست نہیں۔ ان کے بقول ایرانی حکومت کی جانب سے ٹرمپ انتظامیہ کے ساتھ کسی قسم کی بات چیت فی الحال نہیں ہو رہی۔

امریکہ، اسرائیل اور ایران کشیدگی، پاکستان کا اہم ثالثی کردار، برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کا دعویٰ

شیئر کریں:

ہمیں فالو کریں

frontpage hit counter