علیمہ خان کے دوسرے بیٹے کو بھی لاہور میں حراست میں لینے کی اطلاعات

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کے دوسرے بیٹے شیر شاہ کو لاہور سے حراست میں لیے جانے کی اطلاع ملی ہے۔

latest urdu news

ذرائع کے مطابق شیر شاہ کو ان کے گھر کے قریب ہی سے گرفتار کیا گیا، جبکہ وہ اپنے والد کے ہمراہ عدالت سے واپس آ رہے تھے۔

خاندانی ذرائع نے بتایا ہے کہ شیر شاہ کی گرفتاری کرنے والے وہی افراد تھے جنہوں نے گزشتہ روز علیمہ خان کے بڑے بیٹے شاہ ریز کو گرفتار کیا تھا۔ گرفتاری کے وقت پولیس اہلکار بھی موقع پر موجود تھے۔

علیمہ خان کے بیٹے شاہ ریز خان کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

شیئر کریں:

ہمیں فالو کریں

frontpage hit counter