126
انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا۔
کراچی، انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر سستا ہوگیا۔
کاروبار کے آغاز پر انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 21 پیسے سستا ہو کر 278 روپے 40 پیسے کا ہو گیا ہے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بھی آج کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ہے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 215 پوائنٹس سے بڑھ کر 79 ہزار 502 پر آ گیا۔