فخر زمان کی دو میچز کی پابندی کے خلاف اپیل، پی ایس ایل ٹیکنیکل کمیٹی سے رجوع

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

فخر زمان نے دو میچز کی پابندی کے خلاف اپیل دائر کر دی ہے۔ فخر زمان نے اپنی معطلی کو پاکستان سپر لیگ کی ٹیکنیکل کمیٹی میں چیلنج کیا ہے، جہاں کیس کی سماعت متوقع ہے۔

latest urdu news

ذرائع کے مطابق، امپائرز نے کراچی کنگز کے خلاف میچ کے دوران فخر زمان پر بال ٹمپرنگ کا الزام لگایا تھا، تاہم فخر زمان نے میچ ریفری کے سامنے اس الزام کو تسلیم کرنے سے انکار کیا تھا۔ اب وہ اس فیصلے کے خلاف باضابطہ اپیل کر چکے ہیں۔

پی ایس ایل: بال ٹیمپرنگ پر فخر زمان معطل

شیئر کریں:

ہمیں فالو کریں

frontpage hit counter