بنگلادیش کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ نہ کھیلنے پر 27 ملین ڈالر کا مالی نقصان

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

بنگلادیش کرکٹ بورڈ (BCB) کے صدر امین الاسلام نے کہا ہے کہ اگر ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں حصہ نہیں لیتی تو بورڈ کو تقریباً 27 ملین ڈالر کا نقصان ہوگا۔

latest urdu news

ذرائع کے مطابق یہ رقم آئی سی سی (ICC) سے ملنے والی فنڈنگ ہے، جو بنگلادیش کرکٹ بورڈ کی کل آمدنی کا تقریباً 60 فیصد بنتی ہے۔

ٹی20 ورلڈ کپ 2026: بنگلا دیش کے سخت موقف کے بعد پاکستان کو بھی منصوبوں پر نظرِ ثانی کرنا پڑ گئی

بنگلادیش کی جانب سے بھارت نہ جانے کے اعلان کے بعد معاملہ اب آئی سی سی کی تنازعات کمیٹی کے پاس ہے، جہاں بورڈ اپنے موقف کو قانونی طور پر پیش کر سکتا ہے۔

یہ صورتحال نہ صرف مالی نقصان کا باعث بن سکتی ہے بلکہ بین الاقوامی کرکٹ میں بورڈ کی ساکھ پر بھی اثر ڈال سکتی ہے۔

شیئر کریں:

ہمیں فالو کریں

frontpage hit counter