24
لالہ موسیٰ میں ڈکیتی کی انوکھی واردات، ڈاکوؤں نے اسلحے کے زورپر راہ گیرکو گاڑی میں بیٹھا کر لوٹ لیا۔
تفصیلات کے مطابق واردات جی ٹی روڈ پر گاکھڑی کے مقام پر سر انجام دی گئی۔
ڈکیتوں نے گاکھڑی کے رہائشی محمد اسلم کو اسلحے کے زور میں زبردستی گاڑی میں بیٹھا لیا۔
ملزمان نے نے شہری سے ہزاروں روپے نقدی اور موبائل فون چھین لیا جس کے بعد کلیوال کے قریب اتار دیا گیا۔
پولیس نے شہری کی شکایت پر مقدمہ درج کر لیا۔
