نوابزادہ مظہرعلی خان باہمت سیاستدان تھے، چوہدی شجاعت حسین

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

مسلم لیگ کے صدر اور سابق وزیر اعظم چوہدری شجاعت حسین کا نوابزادہ مظہر علی خان کی وفات پر اظہار افسوس۔

چوہدری شجاعت نے نواب خاندان کے سربراہ کی وفات پر نوابزادہ طاہر الملک کو ٹیلی فون کیا اور،نوبزادہ فیملی سے مرحوم کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کیا۔

latest urdu news

چوہدری شجاعت حسین کا کہنا تھا کہ نوابزادہ مظہر لعی خان بڑے وضعدار اور سیاسی بصیرت رکھنے والے سیاستدان تھے۔

انہوں نے کہا کہ مظہر علی خان باہمت سیاستدان تھے اور سیاسی مخالفت کو کبھی دشمنی کی حد تک نہیں بڑھایا۔

چوہدری شجاعت نے کہا کہ مظہر علی خان نے سنگ دھڑے کو بھی بے جا مخالفت سے دور رکھا۔

شیئر کریں:

ہمیں فالو کریں

frontpage hit counter