ججز ٹرانسفر کیس: آئینی عدالت نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے 5 ججز کی انٹرا کورٹ اپیل خارج کردی

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت نے ججز ٹرانسفر کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے 5 ججز کی انٹرا کورٹ اپیل خارج کر دی ہے۔

وفاقی آئینی عدالت میں اس معاملے کی سماعت چیف جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 6 رکنی لارجر بینچ نے کی، جس میں ہائیکورٹ ججز کی درخواست کو سپریم کورٹ واپس بھیجنے کے معاملے پر غور کیا گیا۔

latest urdu news

سماعت کے دوران اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز عدالت میں پیش نہیں ہوئے، جس کے بعد عدالت نے ان کی اپیل کو خارج کرنے کا فیصلہ کیا۔

شیئر کریں:

ہمیں فالو کریں

frontpage hit counter