9
گجرات میں موٹر سائیکل چوریاں دھڑلے سے جاری ، 5 موٹر سائیکل چوری کر لیے گئے۔
تفصیلات کےمطابق کالوپورہ،شاہ دولہ روڈ،موہلہ لنگڑیال،لالہ موسیٰ اور سہنسہ سے موٹر سائیکل چوری کی وارداتیں رپورٹ ہوئیں۔
متاثرہ شہریوں کی شکایت پر پولیس نے مقدمات درج کر لیے، شہریوں نے پولیس نے اپیل کی ہے موٹر سائیکل چور گینگز کے خلاف موثر کاررائی عمل میں لائی جائی۔
