پی ایس ایل کی دو نئی ٹیموں کی نیلامی 6 جنوری 2026 کو ہوگی

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

 پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی انتظامیہ نے دو نئی فرنچائز ٹیموں کی نیلامی کی تاریخ کا اعلان کر دیا ہے، جو 6 جنوری 2026 کو منعقد ہوگی۔

latest urdu news

پی سی بی کی جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق یہ اقدام لیگ کی مسلسل توسیع کے عزم اور کھیل کے تجارتی اور شائقین کی مصروفیت کے مواقع بڑھانے کے لیے اہم سنگ میل ہے۔

پی ایس ایل کی دو نئی ٹیموں کے لیے ٹینڈر جاری، انتخاب 6 شہروں سے ہوگا

پی سی بی نے دو نئی ٹیموں کے ناموں کے لیے چھ شہروں کے نام شارٹ لسٹ کیے ہیں: فیصل آباد، راولپنڈی، حیدرآباد، سیالکوٹ، مظفرآباد اور گلگت۔ کامیاب بولی دہندگان کو یہ حق حاصل ہوگا کہ وہ ان چھ شہروں میں سے اپنی ٹیم کے لیے کوئی ایک نام منتخب کر سکیں۔

شیئر کریں:

ہمیں فالو کریں

frontpage hit counter