69
کھاریاں میں مقدمہ بازی کے رنج میں فائرنگ موٹر سائیکل سوار نوجوان کا فائرنگ کر کے زخمی کر دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق دھوریہ میں ملزمان علی قمر نے ساتھیوں سمیت فائرنگ کر کے محمد فیضان کو زخمی کر دیا۔
محمد فیضان موٹر سائیکل پر جارہا تھا جہاں اسے اچانک گولیوں کا نشانہ بنایا گیا، فائرفیضان کی ٹانگ میں لگے۔
محمد فیضان کو فوری طور عزیز بھٹی شہید اسپتال منتقل کیا گیا، تاہم ملزمان موقع سے فرار ہو گئے۔
کھاریاں میں بسم اللہ چوک پر خوفناک ٹریفک حادثہ، تین افراد جاں بحق، متعدد زخمی
پولیس نے نامزد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
