سرفراز احمد کو پی سی بی میں نئی ذمہ داریاں مل گئیں

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد: سابق پاکستانی کپتان سرفراز احمد کو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) میں نئی ذمہ داریاں سونپ دی گئی ہیں۔

ذرائع کے مطابق، سرفراز احمد اب پاکستان شاہینز اور پاکستان انڈر 19 ٹیموں کے معاملات دیکھیں گے اور ان ٹیموں کے لیے انچارج مقرر کر دیے گئے ہیں۔

latest urdu news

سرفراز احمد ٹیموں کے کوچز اور دوروں کی نگرانی کریں گے اور ضرورت پڑنے پر ٹیموں کے ہمراہ بھی دورے کر سکیں گے۔ وہ پاکستان میں ہونے والی ٹریننگ سیشنز اور سیریز میں بھی ٹیموں کے ہمراہ موجود رہیں گے۔

شیئر کریں:

ہمیں فالو کریں

frontpage hit counter