95
لاکھوں روپے زیوارت اور نقدی چھین لی گئی
کوٹلہ کے گاؤں جکھڑ میں ڈکیتی کی دلیرانہ وارات ، 4 خواتین سے گن پوائنٹ پر لاکھوں روپے کے زیوارت اور نقدی چھین لی گئی۔
تفصیلا ت کے مطابق چاروں خواتین بھتیجے کی شادی سے واپس جارہی تھیں کہ موٹر سائیکل سوار ڈکیتوں کے گن پوائنٹ پر روک کر زیورات اتروائے اور نقدی چھین لی۔
