صدر آصف علی زرداری نے 27ویں آئینی ترمیم بل پر دستخط کر دیے

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے 27ویں آئینی ترمیم بل پر باضابطہ طور پر دستخط کر دیے، جس کے بعد یہ بل آئینِ پاکستان کا حصہ بن گیا ہے۔

ترمیمی بل دونوں ایوانوں قومی اسمبلی اور سینیٹ سے دو تہائی اکثریت سے منظور کیا گیا تھا۔ صدر کے دستخط کے ساتھ ہی 27ویں آئینی ترمیم کے نفاذ کا عمل مکمل ہو گیا ہے۔

latest urdu news

یہ ترمیم آئین کے متعدد آرٹیکلز میں تبدیلیوں سے متعلق ہے، جن میں بالخصوص عدالتی ڈھانچے، آئینی عدالت کے قیام اور چیف جسٹس پاکستان کے تقرر کے حوالے سے نئی شقیں شامل کی گئی ہیں۔

شیئر کریں:

ہمیں فالو کریں

frontpage hit counter