12
سندھ حکومت نے صوبے بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ میں ایک ماہ کی توسیع کر دی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق دفعہ 144 اب 12 دسمبر تک نافذ رہے گی۔
اس کے تحت پانچ افراد سے زائد کے اجتماعات، احتجاج، دھرنے اور ریلیوں پر پابندی ہوگی۔ محکمہ داخلہ نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے تاکہ صوبے میں امن و امان کو یقینی بنایا جا سکے۔
