گجرات: سابق چیف آفیسر بلدیہ خالق دادگاڑا کی درخواست ضمانت پر سماعت آج

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

سابق چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن گجرات خالق دادگاڑا کی درخواست ضمانت پر سماعت آج ہوگی۔

سماعت اینٹی کرپشن گجرات کیمپ آفس میں ہوگی، جہاں کیس کی سماعت سپیشل جج اینٹی کرپشن گوجرانوالہ ڈویژن محمود ہارون خان کریں گے۔

latest urdu news

خالق دادگاڑا پر الزام ہے کہ انہوں نے کھاری کھوئی میں بغیر نقشہ منظوری کے 7 منزلہ عمارت تعمیر کروائی، جس کے خلاف مقدمہ تھانہ اینٹی کرپشن گجرات میں درج ہے۔

شیئر کریں:

ہمیں فالو کریں

frontpage hit counter