مولانا فضل الرحمان دبئی روانہ، بیٹے اسعد محمود بھی ہمراہ

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان بیرون ملک روانہ ہوگئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان غیر ملکی ایئرلائن کی پرواز کے ذریعے کراچی سے دبئی گئے۔ ان کے ہمراہ ان کے بیٹے اور سابق وفاقی وزیر اسعد محمود بھی موجود تھے۔

latest urdu news

تاہم مولانا فضل الرحمان کے دورے کے مقصد کے حوالے سے تاحال کوئی سرکاری بیان جاری نہیں کیا گیا۔ پارٹی ذرائع کے مطابق یہ سفر نجی نوعیت کا ہے۔

شیئر کریں:

ہمیں فالو کریں

frontpage hit counter