گجرات میں غیر قانونی ایل پی جی سلنڈرز کے خلاف مشترکہ کارروائی

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

ضلع گجرات میں آر ٹی اے، ٹریفک پولیس اور ماحولیات ڈیپارٹمنٹ کی مشترکہ کارروائی کے دوران سڑکوں اور بس اڈوں پر غیر قانونی ایل پی جی سلنڈرز کے استعمال کے خلاف آپریشن کیا گیا۔

latest urdu news

کارروائی کے دوران بارہ سلنڈرز موقع پر ہی ہٹا کر قبضے میں لے لیے گئے۔

انتظامیہ کے مطابق عوامی تحفظ کو یقینی بنانے اور ممکنہ حادثات کی روک تھام کے لیے ایسے آپریشنز کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا تاکہ غیر قانونی طور پر ایل پی جی کے استعمال سے پیدا ہونے والے خطرات پر قابو پایا جا سکے۔

شیئر کریں:

ہمیں فالو کریں

frontpage hit counter