321
یورپ کی لالچ دیکر15 لاکھ سے زائد کی رقم لیکر فرار
گجرات کے علاقے چوکنا والی میں سیالکوٹ کے رہائشی جعلی ڈاکٹر نے کلینک بنایا اور بعد ازاں معصوم لوگوں کو یورپ کے نام پر لوٹنا شروع کر دیا۔
ملزم نے 5 سے زائد افراد سے لاکھوں روپے بٹورے اور کلینک بند کر کے غائب ہو گیا۔ملزم نے معصوم شہریوں کو یورپ بجھوانے کی لالچ دیکر لاکھوں روپے لوٹے۔
پولیس نے متاثرین کی مدعیت میں مقدمہ درج کرنے کے بعد تحقیقات کا آغاز کر دیا۔
