20
حکومت نے گدھوں کی کھالوں کی برآمد پر عائد پابندی ختم کرتے ہوئے نئی پالیسی نافذ کر دی ہے
وزارت تجارت کے مطابق اب گدھوں کی کھالوں کی برآمد صرف گوادر فری زون سے ممکن ہوگی، اور یہ اجازت صرف رجسٹرڈ اور منظور شدہ سلاٹر ہاؤسز کو دی جائے گی۔
چین کا پشاور میں سالانہ 80 ہزار گدھے پالنے اور برآمد کرنے کا منصوبہ
اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے 2015 کے فیصلے کو منسوخ کر دیا گیا ہے، جبکہ وزارت تجارت نے ایکسپورٹ پالیسی آرڈر 2022 میں ترمیم کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔
نئی پالیسی کا مقصد برآمدات کو منظم کرنا اور قانونی طریقے سے اس صنعت کو فروغ دینا ہے۔