11
دبئی: ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی 2025 کے فائنل میں پاکستانی بیٹر صاحبزادہ فرحان نے بھارتی فاسٹ بولر جسپریت بمراہ کے خلاف ایک منفرد ریکارڈ قائم کردیا۔
صاحبزادہ فرحان ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں بمراہ کو 3 چھکے لگانے والے دنیا کے پہلے بیٹر بن گئے ہیں۔
واضح رہے کہ ایشیا کپ میں بھارت کے خلاف کھیلے گئے 3 میچوں کے دوران بھی فرحان بمراہ کو تین چھکے لگا چکے ہیں، جو ان کی شاندار بیٹنگ فارم کی عکاسی کرتا ہے۔
Sahibzada Farhan is the first batter to hit three sixes off Jasprit Bumrah in T20Is
— ESPNcricinfo (@ESPNcricinfo) September 28, 2025