فہد مصطفیٰ نے اہلیہ کو ان فالو کردیا، دوسری شادی کی افواہیں زور پکڑ گئیں

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

معروف اداکار، میزبان اور پروڈیوسر فہد مصطفیٰ کی دوسری شادی کی افواہیں سوشل میڈیا پر تیزی سے گردش کر رہی ہیں۔ ان افواہوں کو اس وقت مزید تقویت ملی جب فہد مصطفیٰ نے اپنی اہلیہ ثنا فہد کو انسٹاگرام پر ان فالو کر دیا۔

latest urdu news

پچھلے کچھ دنوں سے سوشل میڈیا پر کہا جا رہا ہے کہ فہد مصطفیٰ نے دوسری شادی کر لی ہے۔ اطلاعات کے مطابق ان کی دوسری شادی پروڈیوسر حنا امان سے ہوئی ہے جو بیک سیٹ فلمز کی مالک بھی ہیں۔

فہد اور ثنا کے دو بچے ہیں، بیٹی فاطمہ اور بیٹا موسیٰ، اور ان کی محبت کی کہانی بھی کافی دلچسپ اور پرانی ہے، کیونکہ وہ کالج کے زمانے سے ساتھ ہیں۔

اگر میں اداکار نہ ہوتا تو بریانی کی دکان کھول چکا ہوتا، اداکار فہد مصطفیٰ

اب دیکھنا یہ ہے کہ فہد مصطفیٰ یا ان کی ٹیم اس حوالے سے کوئی بیان دیتے ہیں یا نہیں۔

شیئر کریں:

ہمیں فالو کریں

frontpage hit counter