کرکٹر شان مسعود کے چچا اور سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر وقار مسعود انتقال کر گئے

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

قومی کرکٹر شان مسعود کے چچا اور سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر وقار مسعود انتقال کر گئے۔

سابق وفاقی وزیر کے بھائی منصور خان نے ڈاکٹر وقار مسعود کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ مرحوم کی تدفین آج بعد نماز مغرب اسلام آباد میں کی جائے گی۔

latest urdu news

واضح رہے کہ ڈاکٹر وقار مسعود کئی برس تک وفاقی سیکرٹری خزانہ کے عہدے پر خدمات سرانجام دیتے رہے اور ملکی معیشت کے حوالے سے اہم پالیسی فیصلوں کا حصہ رہے۔

شیئر کریں:

ہمیں فالو کریں

frontpage hit counter