30 روپے کے تنازع پر 2 بھائیوں کے قتل کا مرکزی ملزم گرفتار

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور کے علاقے رائیونڈ میں 30 روپے کے معمولی تنازع پر 2 بھائیوں کو تشدد کرکے قتل کرنے کے کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، پولیس نے مرکزی ملزم اویس کو گرفتار کرلیا۔

ایس پی انویسٹی گیشن صدر معظم علی کے مطابق ملزم اویس کی نوجوان کو بلا مارنے کی فوٹیج منظرِ عام پر آئی تھی جس کے بعد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

latest urdu news

واقعے میں ملوث اب تک دو ملزمان اویس اور تیمور کو گرفتار کیا جاچکا ہے۔

معمولی جھگڑے پر بھائیوں کو تشدد کا نشانہ بنانے والا پھل فروش گرفتار

پولیس کے مطابق دیگر چار ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں جبکہ کیس کی تفتیش سی سی ڈی چوہنگ کے سپرد کر دی گئی ہے۔

شیئر کریں:

ہمیں فالو کریں

frontpage hit counter