سی ایس ایس 2025 کے نتائج کا اعلان، صرف 354 امیدوار کامیاب

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

 فیڈرل پبلک سروس کمیشن (FPSC) نے سی ایس ایس 2025 کے تحریری امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔

latest urdu news

مجموعی طور پر 18,139 امیدواروں میں سے 12,792 نے امتحان میں حصہ لیا، جن میں سے صرف 354 امیدوار کامیاب ہوئے، یعنی کامیابی کی شرح صرف 2.77 فیصد رہی۔

فی پی ایس سی کی ویب سائٹ پر کامیاب امیدواروں کی فہرست بھی جاری کر دی گئی ہے۔ یہ نتائج امیدواروں کے لیے مستقبل کے اہم مواقع کی بنیاد فراہم کریں گے، جبکہ امتحان کی سختی اور مقابلے کی شدت کا بھی واضح ثبوت ہیں۔

پنجاب بھر میں نویں جماعت کے نتائج کا اعلان، طلبہ رزلٹ آن لائن چیک کرسکتے ہیں

شیئر کریں:

ہمیں فالو کریں

frontpage hit counter