ارشد ندیم کی تھروز کا شاندار سلسلہ

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

جنوبی کوریا کے شہر گومی میں ہونے والے مقابلوں میں ارشد ندیم نے اپنی پہلی تھرو میں 75.64 میٹر کا فاصلہ عبور کیا۔ دوسری کوشش میں ان کی تھرو 76.80 میٹر رہی، جب کہ تیسری کوشش میں انہوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 85.57 میٹر کی تھرو کی، جو ان کی بہترین تھرو ثابت ہوئی۔ چوتھے راؤنڈ میں انہوں نے 83.99 میٹر کی تھرو کی، جس کے بعد وہ مسلسل برتری کے ساتھ چارٹ پر پہلے نمبر پر رہے اور بالآخر گولڈ میڈل جیتا۔

latest urdu news

ارشد ندیم کی اس فتح نے نہ صرف پاکستان کو فخر کا موقع دیا بلکہ ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں ایک نئی تاریخ بھی رقم کی۔ اس حوالے سے مزید تفصیلات، تجزیے اور ردعمل جاننے کے لیے یہ مکمل رپورٹ پڑھیں۔

شیئر کریں:

ہمیں فالو کریں

frontpage hit counter