انڈیا اور پاکستان کے درمیان کشیدگی: جنگ ٹلی، مگر کیا سبق ملا؟
تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں
112
چند روز کی جھڑپوں کے بعد انڈیا اور پاکستان ایک بار پھر بڑے تصادم کے خطرے سے بچ گئے ہیں، کم از کم فی الوقت۔ لیکن اس کشیدگی کے بعد دونوں ممالک اپنے اپنے فوجی محاذوں پر واپس جا کر اپنی حکمت عملیوں کا جائزہ لے رہے ہوں گے۔