گجرات میں ڈاکوو کے ناکے، ککرالی کے گاں ساکہ میں ناکہ لگائے ڈاکوں نے شہری سے موٹر سائیکل موبائل فون اور قندی چھین لی ۔سانتل میں راہ زنی کی واردات میں نامعلوم ڈاکو اپنی موٹر سائیکل پھینک کر شہری کی موٹر سائیکل چھین کر فرار،نقدی اور موبائل فون بھی چھین لیا۔