افغان مہاجرین کی واپسی: ابھی تک کے اعداد و شمار کیا ہیں؟

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور، ملک بھر میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کو طورخم کے راستے واپس بھیجنے کا عمل جاری ہے۔

خیبر پختونخوا کے محکمہ داخلہ کے مطابق اتوار کو طورخم کے راستے 876 افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کو واپس بھیجا گیا، جب کہ یکم اپریل سے اب تک ایک ہزار 355 تارکین وطن کو بھیجا جاچکا ہے۔

latest urdu news

اس کے علاوہ پنجاب میں اتوار کو ایک ہزار 47 افغان شہریوں کو حراست میں لے کر خیبرپختونخوا روانہ کیا گیا ہے۔

مزید برآں، ایک ہزار 47 افغان مہاجرین کو آج طورخم سے افغانستان ڈی پورٹ کیا جائے گا۔

دوسری جانب سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ صرف بانی کی رہائی کسی بھی سیاسی جماعت کا مقصد نہیں ہو سکتا۔

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جب تک سیاست میں نفاق رہے گا ملک ترقی نہیں کر سکتا، ہمیں سیاسی دشمنیوں کو ختم کرنا پڑے گا، وہ ملک ترقی نہیں کر سکتا جس میں قانون کی حکمرانی نہ ہو۔

شیئر کریں:
frontpage hit counter