سابق کپتان سر ویون رچرڈز نانا بن گئے

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

 

latest urdu news

سابق کپتان ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم اور مشہور بلے باز سر ویون رچرڈز بھی نانا بن گئے۔

معروف فیشن ڈیزائنر مسابا گپتا اور اداکار ستیادیپ مشرا کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ،اس خوشخبری کا اعلان جوڑے کی جانب سے ایک مشترکہ انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے کیاگیا، جس میں جوڑے نے اپنی بچی کے ننھے پاؤں کی تصویر شیئر کی گئی ۔

سابا اور ستیادیپ کا کہنا تھا کہ ان کی پہلی بیٹی 11 اکتوبر 2024 کو پیدا ہوئی، انہوں نے اپنی پوسٹ میں “11.10.24” لکھا گیا اور ایک نظر بد سے بچاؤ کی علامت والا ایموجی بھی شامل کیا۔

جوڑے کی جانب سے ایک مونوکروم تصویر شیئر کی گئی جس میں ان کی بچی کے ننھے پاؤں نظر آ رہے ہیں، جوڑے کے اعلان میںیہ لکھا گیا کہ ہماری بیٹی ایک خصوصی دن آئی ہے ۔

دوسری جانب سابق آل راؤنڈر عوامی لیگ کے دور حکومت میں ممبر پارلیمنٹ تھے اور انہوں نے جولائی میں ہونیوالے احتجاج کے دوران خاموشی اختیار کی ہوئی تھی۔

شکیب الحسن دوران احتجاج کینیڈا میں لیگ کھیل رہے تھے جس کے بعد وہ امریکا چلے گئے، اس کے بعد شکیب الحسن نے پاکستان اور بھارت میں سیریز کیلئے جوائن کیا جب کہ موصوف قتل کے مقدمے میں بھی نامزد ہیں اور تاحال بنگلہ دیش واپس نہیں گئے۔

تاہم اب سابق آل راؤنڈر نے سوشل میڈیا پیغام میں طالب علموں کے احتجاج کے دوران اپنائی گئی خاموشی پر معافی مانگتے ہوئے اپنے آخری ٹیسٹ میچ میں ہوم گراؤنڈ میں سپورٹ کی اپیل کی ہے۔