ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔

کراچی، انٹربینک تبادلہ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔

latest urdu news

ترجمان اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بتایا ہے کہ آج انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 278 روپے 23 پیسے رہی۔

انٹر بینک میں آج ڈالر 6 پیسے مہنگا ہوا ہے۔

گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 17 پیسے پر بند ہوا تھا۔