روس کا ایران کے راستے پاکستان تک ٹرین سروس شروع کرنے پر غور

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

 

latest urdu news

روس ایران کے راستے پاکستان تک ٹرین سروس شروع کرنے پر غورکررہا ہے۔

ریلوے حکام نے کہا کہ تفتان کوئٹہ ریلوے کی حالت مخدوش ہے جس کی وجہ سے مال بردار ٹرینیں 30سے 40 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلتی ہیں۔

ریلوے حکام کے مطابق کوئٹہ تفتان ریلوے سیکشن کواپ گریڈ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اپ گریڈ یشن پر 700ملین ڈالر لاگت کا تخمینہ ہے۔

دوسری جانب وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز چین کے 8 روزہ سرکاری دورے پر آج روانہ ہوں گی۔

ذرائع نے کہا کہ اس دورے کے لیے خصوصی انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں، اور وزیراعلیٰ کو باقاعدہ وی آئی پی پروٹوکول فراہم کیا جائے گا۔

وزیراعلیٰ چین کی حکمران جماعت کی دعوت پر چین کا دورہ کرنے والی پہلی خاتون وزیراعلیٰ ہوں گی۔

frontpage hit counter