21
سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی نے 24 اکتوبر کو اسلام آباد میں دھرنے کی کال دی ۔
اس دوران جو ہوا عوام نے دیکھا،دھرنے کے شرکاءمختلف رکاوٹیں عبور کرتے ہوئے اسلام آباد پہنچے۔
احتجاج کے دوران سینکڑوں پولیس اہلکار زخمی ہوئے جبکہ رینجرز اہلکار شہید بھی ہوئے ۔
دھرنے کے شرکاء کو پہلی رکاوٹ کا سامنا کرنا پڑا تو پی ٹی آئی کی ساری قیادت دم دبا کر بھاگ گئی۔
لیگی رہنما کا مزید کہنا تھا کہ جس طرح تحریک انصاف میدان چھوڑ کر بھاگی اسکی مثال پوری دنیا میں نہیں ملتی ۔
کراوڈ دیکھ کر بشریٰ بی بی بضد تھیں کہ وہ ڈی چوک ہی جائیں گی، جبکہ گنڈاپور کی گاڑی کو احتجاج کے دوران اینٹیں اور لاٹھیاں پڑتی