رضیہ خورشید ڈائیگناسٹک لیب سنٹر کا سنگ بنیاد آج رکھا جائے گا

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

گجرات، رضیہ خورشید ڈائیگناسٹک لیب سنٹرسنگ بنیاد آج رکھا جائے گا۔

رشیدہ شفیع فاونڈیشن کے زیر اہتمام تیسرے فلاحی منصوبہ”رضیہ خورشید ڈائیگناسٹک لیب سنٹر“ کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب آج 07 اکتوبر بروز سوموار شام 06 بجے کانواں والا دربار و مدینہ روڈ پر ہوگی۔

latest urdu news

تقریب کے مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک، ممتاز صنعتکار میاں خورشید احمد آف خورشید فین کے ہمراہ سنگ بنیاد رکھیں گے۔

تقریب کی صدارت صدر رشیدہ شفیع فاؤنڈیشن امتیاز کوثر کرینگے جبکہ مہمانوں کا استقبال سیٹھ قمر خورشید، یاسر سیٹھی، شیخ ابرار سعید، چوھدری توصیف عبداللہ، اخلاق شفیع، عبدالستار مرزا، چوھدری وحید الدین ٹانڈہ، سابق ایس ڈی او بلڈنگ و انجینئر قمرالزماں کرینگے۔

دوسری جانب وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا کہ فلسطین کے مظلوم عوام کی حالت پر دنیا انسانیت کی خاموشی ایک المیہ ہے۔

یوم اظہار یکجہتی فلسطین پر پیغام جاری کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا کہ فلسطین کا مسئلہ صرف فلسطینیوں کا نہیں بلکہ پوری دنیا کا مسئلہ ہے، فلسطینی عوام اپنے حقوق کے تحفظ کی جنگ لڑ رہی ہے۔

News Alert Urdu

شیئر کریں:
frontpage hit counter