وفاقی دارالحکومت میں آج بھی میٹرو بس سروس بند

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں آج بھی میٹرو بس سروس بند رہے گی۔

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں آج بھی میٹرو بس سروس بند رہے گی جبکہ راولپنڈی میں مسافروں کو سفر کی سہولیات دستیاب ہوں گی۔

latest urdu news

مسافر صرف راولپنڈی صدر اسٹیشن تا فیض آباد تک میٹروبس پر سفر کر سکیں گے۔

فیض آباد سے پاک سیکرٹریٹ تک میٹروبس سروس مکمل طور پر بند ہے۔

واضح رہے کہ اسلام آباد میں 4 روز بعد معمولات زندگی بحال ہو گئے ہیں راستے کھول دئیے گئے ہیں۔

ایکسپریس ہائی وے، سری نگر ہائی وے، فیض آباد انٹرچینج سمیت دیگر اہم شاہراہوں پر ٹریفک معمول کے مطابق چل رہی ہے۔

دوسری جانب بٹگرام کی سب جیل میں قید 20 سالہ لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق سرکاری اسپتال کی جانب سے لڑکی سے زیادتی کی تصدیق کردی گئی ہے جبکہ زیر حراست لڑکی کی جانب سے الزام عائد کیا گیا ہے کہ جیل سپرنٹنڈنٹ نے اپنے آفس میں بلاکر زیادتی کی۔

News Alert Urdu

شیئر کریں:
frontpage hit counter