چوہدری شافع کے ڈرائیور کے بیٹے کے قاتل ایک ماہ بعد بھی گرفتار نہ ہو سکے

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

چوہدری شافع کے ڈرائیور کے بیٹے کے قاتل ایک ماہ بعد بھی گرفتار نہ ہو سکے۔

گجرات، چوہدری شافع حسین کے ڈرائیور کے بیٹے کا انرھا قتل ایک ماہ بعد بھی پولیس ٹریس کرنے میں ناکام۔

latest urdu news

عمیر طارق کے قاتل ٹریس اور گرفتار نہ ہو سکے مقتول کے گاؤں والے سراپا احتجاج نظر آتے ہیں۔

آج سے ایک ماہ قبل 21 اگست کو پنچاب اسمبلی کا جونیر سکیورٹی اسٹنٹ عمیر طارق سکنہ ملکووال کو دریائے چناب کے کنارے نامعلوم افراد نے گولیاں مار کر قتل کر دیا تھا۔

جانبحق ہونے والے نوجوان کے والد حاجی طارق صوبائی وزیر برائے تجارت چوہدری شافع حسین کے ڈرائیور ہیں۔

عمیر طارق نامی سیکورٹی اسٹنٹ کو دریائے چناب کے قریب نشانہ بنایا گیا تھا۔

نا معلوم ملزمان کی فائرنگ سے عمیر موقع پر ہی جان بحق ہو گیا تھا۔

News Alert Urdu

شیئر کریں:
frontpage hit counter