پسند کی شادی نہ ہونے پر نوجوان کی خود کشی

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

جلال پورجٹاں میں پسند کی شادی نہ ہونے پر نوجوان نے خود کشی کرلی۔

جلالپور جٹاں کے گاؤں سوہل کلاں کے رہائشی نوجون دانش نے پسند کی شادی نہ ہونے پر خود کشی کرلی۔

latest urdu news

نوجوان اپنی پسند کی شادی کرنا چاہتا تھا والدین کے انکار سے دلبرداشتہ ہوکر زہریلی گولیاں کھا لیں۔

نوجوان کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زندگی کی بازی ہارگیا۔

نوجوان کی ناگہانی موت پر ہر آنکھ اشک بار تھی۔ نماز جنازہ میں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔

نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد نوجوان کو آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔ نوجوان کی اچانک موت پر گاؤں کی فضا سوگوار ہے۔

News Alert Urdu