گجرات کے مشہور ریسٹورینٹ میں آتشزدگی

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

گجرات، پرنس چوک میں تین منزلہ عمارت میں آگ لگ گئی۔

گجرات، نجی فاسٹ فوڈ کے کچن میں لگنے والی آگ نے عمارت کی تینوں منزلوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

latest urdu news

ریسکیو 1122 کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔

پانی کا استعمال کرتے ہوئے آگ پر قابو پانے کے لیے فائر ریسکیو اپریشن شروع کر دیا گیا۔

پرنس چوک میں ریسٹورینٹ میں لگنے والی آگ نے پوری عمارت کو لپیٹ میں لے لیا۔

ریسکیو کی بروقت کارروائی، چند ہی گھنٹوں میں آگ پر قابو پالیا، ضلعی انتظامیہ اور پولیس بھی جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔

News Alert Urdu