ہفتہ, 15 مارچ , 2025

کھاریاں ڈنگہ روڈ پر فائرنگ، موٹر سائیکل سوار قتل

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

کھاریاں ڈنگہ روڈ پر کار سوار مسلح ملزمان نے فائرنگ کرکے ایک موٹر سائیکل سوار کو قتل کر دیا۔ مقتول کھاریاں سے ڈنگہ جا رہا تھا کہ دھنی کے قریب اسے نشانہ بنایا گیا۔

کھاریاں، ڈنگہ روڈ پر کار سوار مسلح ملزمان نے فائرنگ کرکے ایک موٹر سائیکل سوار کو قتل کر دیا۔ مقتول کھاریاں سے ڈنگہ جا رہا تھا کہ دھنی کے قریب اسے نشانہ بنایا گیا۔

latest urdu news

مقتول کی شناخت تاحال نہیں ہو سکی، تاہم وہ موٹر سائیکل نمبر GTF 1367 یاماہا پر سوار تھا۔ پولیس تھانہ صدر کھاریاں نے اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ کر نعش کو ہسپتال منتقل کر دیا۔

پولیس نے موقع سے شواہد اکٹھے کر لیے ہیں اور مزید تفتیش جاری ہے۔

شیئر کریں:
frontpage hit counter