سوال: کیا غسل کرنے کےبعد دوبارہ وضو کرنا لازم ہوگا؟
جواب: غسل کرنے کے بعد دوبارہ وضو کرنے کی ضرورت نہیں اور غسل کے دوران وضو نہ بھی کیا ہو تب بھی وضو دوبارہ کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔
کیونکہ غسل کے دوران سارے بدن پر پانی بہایا جاتا ہے، تاکہ کوئی بھی حصہ سوکھا نہ رہ جائے۔