20
روم، پوپ فرانسس کی صحت مزید بگڑنے لگی۔
پوپ فرانسس کی صحت انتہائی تشویشناک ہونے کہ وجہ سے انہیں دوبارہ وینٹی لیٹر پر منتقل کردیا گیا۔
پوپ فرانسس کڈنی، نمونیا اور سانس کے عارضے میں مبتلا ہیں۔
یاد رہے کہ پوپ فرانسس شدید بیمار ہونے کے بعد 14 فروری سے ہسپتال میں داخل ہیں۔
دوسری جانب اسرائیل کے شمالی شہر حیفا میں بس اڈے پر چاقو بردار نوجوان کی جانب سے مسافروں پر حملہ کردیا گیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق عینی شاہدین نے بتایا کہ حملہ آور ایک بس سے اترا اور اللہ اکبر کا نعرہ لگا کر بس کے انتظار میں کھڑے مسافروں پر چاقو کے وار کیے۔
حملے میں ایک 60 سالہ مسافر ہلاک جب کہ 4 شدید زخمی ہوگئے، جن میں سے 3 کی حالت نازک ہونے کی وجہ سے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔