حکومت نے یوم کشمیر پر عام تعطیل کا اعلان کردیا

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی، سندھ حکومت کی جانب سے یوم کشمیر پر عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا۔

سندھ حکومت نے یوم کشمیر کے موقع پر عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، جس کے تحت 5 فروری کو تمام سرکاری دفاتر اور تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔

latest urdu news

یاد رہے کہ بھارتی حکومت کے جبر کا شکار کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے پاکستان میں ہر سال 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر منایا جاتا ہے۔

دوسری جانب محکمہ صحت خیبر پختونخوا کی جانب سے 37 ڈی ایچ اوز سےکرپشن نہ کرنےکا حلف لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

سرکاری ذرائع کا بتانا ہے کہ تمام ڈی ایچ اوزکے عملےکو مشیر صحت کے دفتر میں بلایا جائےگا، ڈی ایچ اوز کو تحریری حلف نامے فراہم کیے جائیں گے۔

latest breaking news in urdu

شیئر کریں:
frontpage hit counter